عراقی مقابلوں کے شرکاء کے ہمراہ؛
انس با قرآن کی محفل میں عراق کے بین الاقوامی مقابلوں کے ججز کی اکثریت نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3517464 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
المصطفیٰ اسلامک ہیومینٹیز ہائیر ایجوکیشن کمپلیکس کے سربراہ:
اسلامک ہیومینٹیز ہائیر ایجوکیشن کمپلیکس کے سربراہ نے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے 75 سال کے حوالے سے منعقد بین الاقوامی کانفرنس کے اختتام پر امام کاظم علیہ السلام کے یوم ولادت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے اور اس مسئلے کی اہمیت پر ہمیشہ ائمہ انقلاب نے تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516643 تاریخ اشاعت : 2024/06/27
اهل البیت؛ چراغ هدایت / 4
ایکنا: امام موسی كاظم(ع)کی دينداری، مروت، جواں مردی معاشرے میں نمونہ ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515579 تاریخ اشاعت : 2023/12/28
ایکنا تھران: آستانہ مقدس کاظمین(ع) کے مطابق شهادت امام موسی کاظم(ع) پر بارہ ملین عزاداروں نے حرم امام پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3513778 تاریخ اشاعت : 2023/02/18
بغداد سیکورٹی افیسر؛
ایکنا تھران: بغداد آپریشن کے انچارج کے مطابق امام کاظم (ع) کے جلوس میں دہشت گردی کے لیے آنے والے دہشت گرد طارمیه میں مار دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3513771 تاریخ اشاعت : 2023/02/17
باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کے صحنوں اور رواقوں میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512342 تاریخ اشاعت : 2022/07/21
ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) جو امام موسی کاظم (ع) کے نام سے معروف ہے بیس ذی الحجه سال ۱۲۸ هجری قمری، کو مکہ و مدینہ کے درمیان علاقہ قریه ابواء میں پیدا ہوئے. امام کاظم (ع) جو خلفائے عباسی بالخصوص هارون الرشید، کے دور میں جیلوں میں مقید رہے ان پر سخت ترین تشدد کیا گیا اور بالاخر ۲۵ رجب سال ۱۸۳ هجری کو زندان ہی میں زہر دیکر شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511389 تاریخ اشاعت : 2022/02/27